لفظ کی تفصیل
← واپس جائیں

تو به

تفصیلی معلومات اور حوالہ جات

تفصیلات

اہمیت و اثرات
– مکاتیب 2، ن 35، ص 69 تا 70
اہمیت و حقیقت
– رسائل 2، ص 397 تا 398
اس سے حد ساقط نہیں ہوتی
– تفہیم 3، النور، ح 1
اس سے زانی کی صفت باقی نہیں رہتی
– تفہیم 3، النور، ح 5
اس سے کیا گناہ معاف ہو جاتے ہیں
– تفہیم 3، الفرقان، ح 86، 87
اس سے ہر گناہ بخش دیا جاتا ہے
– رسائل 4، ص 112
اس کا نتیجہ لازماً معافی نہیں
– تفہیم 6، التحریم، ح 20
اس کے بغیر بخشش صرف مومن کی ہو سکتی ہے
– تفہیم 4، المومن، ح —
توبہ النصوح کا شرعی مفہوم
– تفہیم 6، التحریم، ح 19
توبہ اور ایمان آثار موت سے قبل تک ہی نافع ہیں
– تفہیم 2، النحل، ح 83
شرائط صحت
– تفہیم 2، المومن، ح 113
عملی توبہ اور اس کا مفہوم
– تفہیم 6، التحریم، ح 19
قاذف کی توبہ اور اس کی شہادت کا مسئلہ
– تفہیم 6، التحریم، ح 19
مفہوم
– تفہیم 2، التوبہ، ح 99 – تفہیم 2، النور، ح — – تفہیم 1، البقرہ، ح 51، 52 – تفہیم 1، النساء، ح 27 – تفہیم 2، التوبہ، ح 108 – تفہیم 2، النور، ح 1 – تفہیم 4، الشوریٰ، ح 47 – کتاب الصوم، ص 32
مہلت عمل کے ختم ہونے کے بعد توبہ نافع نہیں ہوتی
– تفہیم 2، النحل، ح 82

1 Comment

Leave a Comment