لفظ کی تفصیل
← واپس جائیں

وحی

تفصیلی معلومات اور حوالہ جات

تفصیلات

اس میں کوئی تبدیلی نہیں کر سکتا
اس میں تبدیلی کا اختیار نبی کو بھی نہیں تھا
اس کے بغیر خدا کیسے خطاب کرتا ہے؟
اقسام و مفہوم
اقسام، مفہوم اور صورتیں
اقسام اور نوعیت
انبیاء کا خواب از قسم وحی ہوتا ہے
پہلی وحی لکھی ہوئی نازل ہوئی تھی
خدا کا خطاب لازماً وحی نہیں ہوتا
فترہ الوحی (وحی کا رک جانا) کا مفہوم اور اس کی حکمت
نبی اکرم ﷺ پر ہر وقت وحی نازل نہیں ہوتی تھی
نبی اکرم ﷺ کا استنباط وحی کی قسم ہے
نبی اکرم ﷺ کی اپنی رائے وحی نہیں تھی
نبی اکرم ﷺ کی ہر بات وحی تھی
نبی اکرم ﷺ کی ہر بات وحی نہیں تھی
وحی جلی و وحی خفی کا فرق
وحی خفی (قرآن سے الگ وحی) کا مقصد
وحی خفی نبی کریم ﷺ کو خیال بلا لفظ کی صورت میں دی گئی
وحی خفی یا غیر متلو پر ایمان
وحی میں ترمیم نبی ﷺ کے اختیار میں بھی نہیں تھی
وحی ہمیشہ نبی کی قومی زبان میں نازل ہوتی تھی

1 Comment

Leave a Comment